زیادہ نقصان اٹھانے پر
جب بازار میں خریدار اور دکاندار کے درمیان تکرار ہونے لگی تو کافی لوگ جمع ہو گئے مگر یہ دیکھ کر سب حیران تھے کہ یہ تکرار زیادہ نفع اٹھانے پر نہیں بلکہ زیادہ نقصان اٹھانے پر ہو رہی ہے۔حضرت محمد بن منکدر مشہور تابعی کپڑے کے ٹکڑوں یعنی کٹ پیس کی تجارت کرتے تھے… Continue 23reading زیادہ نقصان اٹھانے پر