حضرت علی اکبرؓ کی شہادت
حضرت امام حسینؓ کے صاحبزادے حضرت علی اکبرؓ جب میدان کار زار میں تشریف لائے تو لشکر میں ایک سناٹا چھا گیا۔ حضرت علی اکبرؓ اٹھارہ سال کی عمر شریف رکھتے تھے اور شکل و شمائل میں حضورؐ سے بہت مشابہ تھے۔ آپ کا حسن و جمال و جلال دیکھ کر دشمن متحیر ہو گئے،حضرت… Continue 23reading حضرت علی اکبرؓ کی شہادت