ایک شخص کی والدہ کی واحد خواہش حج کرنا تھا، اس شخص نے اپنی ماں کو حج کروانے کا خواب پورا کرنے کے لیے ساری زندگی شادی نہیں کی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کالم نگار و سینئر صحافی جاوید چودھری نے اپنے کالم میں لکھا کہ وہ نائب قاصد تھا‘ پوسٹل سروس کے چیئرمین کے دفتر پر کام کرتا تھا‘ وہ صاحب کی فائلیں ڈی جی کے آفس لے کر جاتا تھا‘ فائلیں وہاں سے اکاؤنٹس برانچ جاتی تھیں اور پھران فائلوں کو… Continue 23reading ایک شخص کی والدہ کی واحد خواہش حج کرنا تھا، اس شخص نے اپنی ماں کو حج کروانے کا خواب پورا کرنے کے لیے ساری زندگی شادی نہیں کی