جے یو آئی کا چوتھے روز بھی دھرنا جاری،ٹریفک معطل،گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
جیکب آباد(این این آئی) جے یو آئی کا چوتھے روز بھی سندھ بلوچستان کے بارڈر پر دھرنا جاری رہا دھرنے کے باعث ٹریفک معطل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں جے یو آئی کی جانب سے چوتھے روز بھی سندھ بلوچستان کو ملانے والے بارڈر زیرو پوائنٹ پر دھرنا جاری رہا کارکنان کی بڑی… Continue 23reading جے یو آئی کا چوتھے روز بھی دھرنا جاری،ٹریفک معطل،گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا