گھر کے اندر جوتے پہن کر پھرنے سے بیکٹریا پھیلتا ہے جو کہ صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے : تحقیق
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ پاکستان میں باہر پہننے کے لیے استعمال کیے جانے والے جوتوں کو گھروں کے اندر پہنا نہیں جاتا یا اس کی اجازت نہیں دی جاتی۔ درحقیقت جوتوں کو گھروں کے اندرونی حصوں میں داخل ہونے سے پہلے اتار دیا جاتا ہے اور اس کی وجہ درحقیقت صفائی… Continue 23reading گھر کے اندر جوتے پہن کر پھرنے سے بیکٹریا پھیلتا ہے جو کہ صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے : تحقیق