اتحاد ختم، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف الیکشن میں آمنے سامنے، بڑا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد ان کے حلقہ این اے 120 میں انتخابی دنگل 17 ستمبر کو ہونے جا رہا ہے، جس میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے علاوہ دیگر جماعتیں بھی حصہ لے رہی ہیں، اس سلسلے میں جماعت… Continue 23reading اتحاد ختم، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف الیکشن میں آمنے سامنے، بڑا اعلان کر دیا گیا