اسلام آباد میں کنٹینرز لگ گئے، اضافی پولیس طلب
اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد میں جلسوں اور مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھادی گئی، کنیٹینرز بھی پہنچ گئے۔حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں اور مارچ کی سیکیورٹی اور روٹس کے لئے اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف مقامات پر کنٹینرز رکھ… Continue 23reading اسلام آباد میں کنٹینرز لگ گئے، اضافی پولیس طلب