پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

جشن آزادی کے موقع پراندھا دھند ہوائی فائرنگ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، خواتین ، بچوں سمیت درجنوں زخمی

datetime 14  اگست‬‮  2021

جشن آزادی کے موقع پراندھا دھند ہوائی فائرنگ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، خواتین ، بچوں سمیت درجنوں زخمی

کراچی(این این آئی) شہرقائد میں جشن آزادی کے موقع پرہوائی فائرنگ کے باعث نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت27افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شہرمیں رات بارہ بجتے ہی مختلف علاقوں میں جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جو… Continue 23reading جشن آزادی کے موقع پراندھا دھند ہوائی فائرنگ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، خواتین ، بچوں سمیت درجنوں زخمی

70واں جشن آزادی انتہائی جوش وخروش سے منایاجارہا ہے،ملک بھر میں خصوصی تقریبات

datetime 14  اگست‬‮  2017

70واں جشن آزادی انتہائی جوش وخروش سے منایاجارہا ہے،ملک بھر میں خصوصی تقریبات

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں 70واں جشن آزادی انتہائی جوش و جذبے کیساتھ منا یا جارہا ہے، یومِ آزادی کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا،پوری قوم نے مادر وطن کو ہر خطرے سے محفوظ رکھنے اور پاکستان کو قائداعظم محمد علی جناحؒ کے تصور کے… Continue 23reading 70واں جشن آزادی انتہائی جوش وخروش سے منایاجارہا ہے،ملک بھر میں خصوصی تقریبات

نواز شریف نے جشن آزادی کہاں اور کس کے ساتھ منایا ؟ مریم نواز نے ٹویٹ جاری کر دی

datetime 15  اگست‬‮  2016

نواز شریف نے جشن آزادی کہاں اور کس کے ساتھ منایا ؟ مریم نواز نے ٹویٹ جاری کر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف نے آزادی کاجشن پوتے پوتیوں اورنواسے نواسیوں کیساتھ منایا‘وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے تصاویر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق و زیر اعظم میاں محمد نواز شریف تمام مصروفیات سے فارغ ہوکرلاہورمیں اپنی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے آزادی کاجشن اپنے پوتے… Continue 23reading نواز شریف نے جشن آزادی کہاں اور کس کے ساتھ منایا ؟ مریم نواز نے ٹویٹ جاری کر دی

لاہور ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا, جشن آزادی کے دن کیا ہوتا رہا؟

datetime 15  اگست‬‮  2016

لاہور ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا, جشن آزادی کے دن کیا ہوتا رہا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا، فورٹریس سٹیڈیم میں ملک کا سب سے بڑا 192 فٹ بلند پرچم لہرا دیا گیا، کور ہیڈ کوارٹر فور کور نے زندہ دلان کو نشان عظمت کا تحفہ دیا۔یوم آزادی کے موقع پر کور ہیڈ کوارٹر فور کور کی جانب سے لاہوریوں… Continue 23reading لاہور ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا, جشن آزادی کے دن کیا ہوتا رہا؟