ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بہمرا کمر کی تکلیف کے سبب آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں مزید 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے فاسٹ بولر کو کمر کی انجری کے آپریشن کی ضرورت نہیں تاہم انجری سے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر