جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انور الحق ریٹائر ،ان کی جگہ کون عہدے کا حلف اٹھائے گا؟نام سامنے آگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انور الحق ریٹائر ،ان کی جگہ کون عہدے کا حلف اٹھائے گا؟نام سامنے آگیا

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد انور الحق اپنے عہدے کی معیاد پوری ہونے پر آج پیر 31دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم احمد خان کل منگل یکم جنوری کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ حلف برداری کی تقریب… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انور الحق ریٹائر ،ان کی جگہ کون عہدے کا حلف اٹھائے گا؟نام سامنے آگیا

اب اگر کسی نے معذور افراد کیساتھ بدتمیزی کی تو۔۔۔ چیف جسٹس نےججوں کو خصوصی حکم جاری کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

اب اگر کسی نے معذور افراد کیساتھ بدتمیزی کی تو۔۔۔ چیف جسٹس نےججوں کو خصوصی حکم جاری کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس انوار الحق نے سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر سختی سے عمل کا حکم دیدیا ۔رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کی جانب سے پنجاب بھر کے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے… Continue 23reading اب اگر کسی نے معذور افراد کیساتھ بدتمیزی کی تو۔۔۔ چیف جسٹس نےججوں کو خصوصی حکم جاری کر دیا

’’اعلیٰ عدلیہ میں سادگی کی نئی مثال قائم‘‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انوار الحق نےایسا کام کر دیا جو آج تک کوئی جج نہ کر سکتا،لوگوں کے دل جیت لئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

’’اعلیٰ عدلیہ میں سادگی کی نئی مثال قائم‘‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انوار الحق نےایسا کام کر دیا جو آج تک کوئی جج نہ کر سکتا،لوگوں کے دل جیت لئے

لاہور(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کور ٹ جسٹس انوار الحق نے سرکاری گاڑی اور موبائل واپس کردیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کور ٹ نے سادگی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی جانب سے پروٹول کو میں دی جانے والی سرکاری مرسڈیز اور موبائل فون واپس کردیا ۔

نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا تعلق کس شہر سے ہے اور اس اعلیٰ عہدے تک کیسے پہنچے؟پڑھئے جسٹس انوار الحق کی زندگی سے متعلق اہم معلومات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018

نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا تعلق کس شہر سے ہے اور اس اعلیٰ عہدے تک کیسے پہنچے؟پڑھئے جسٹس انوار الحق کی زندگی سے متعلق اہم معلومات

لاہور (آن لائن) ہائیکورٹ کے سنیئر ترین جج جسٹس محمد انوارالحق لاہور ہائیکورٹ کے 49 ویں چیف جسٹس ہوں گے۔ جسٹس محمد انوارالحق یکم جنوری 1957 کو جہلم کے علاقہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مقامی تعلیمی اداروں اور ایم اے ایل ایل بی کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کی۔ جسٹس محمد انوارالحق پنجاب… Continue 23reading نئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا تعلق کس شہر سے ہے اور اس اعلیٰ عہدے تک کیسے پہنچے؟پڑھئے جسٹس انوار الحق کی زندگی سے متعلق اہم معلومات

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھاتے ہی جسٹس انوار الحق نے ایسا اعلان کردیا کہ وزیر اعلیٰ اور گورنر سمیت ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھاتے ہی جسٹس انوار الحق نے ایسا اعلان کردیا کہ وزیر اعلیٰ اور گورنر سمیت ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور(سی پی پی)جسٹس انوار الحق نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کاحلف اٹھالیا، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے فاضل چیف جسٹس سے عہدے کا حلف لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا اور کہا کسی پروٹوکول کی ضرورت نہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد انوارالحق… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھاتے ہی جسٹس انوار الحق نے ایسا اعلان کردیا کہ وزیر اعلیٰ اور گورنر سمیت ہر کوئی حیران رہ گیا