اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شعبہ صحافت میں غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں جاوید چوہدری کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں قومی اعزازات سے نوازنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ، جس میں سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن محمد جاوید چوہدری کوشعبہ صحافت میں ...