رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ،پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں بڑی کمی
کراچی(این این آئی)قرضوں کے گرداب میں گھرا پاکستان دھیرے دھیرے معاشی مشکلات سے نکل رہا ہے اور اس کے تجارتی خسارے میں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔وزارت تجارت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ(جولائی تا اکتوبر)کے دوران پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں 35.5 فیصد کمی واقع… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ،پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں بڑی کمی