بی آئی ایس پی کی رقم وصول کرنیوالے 90 سرکاری افسران سے ایک کروڑ سے زائد وصول،گریڈ 17کے ملازمین میاں بیوی کے خلاف مقدمہ بھی درج
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بلوچستان نے صوبے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیرقانونی طور پر رقم حاصل کرنے والے 90 افسران سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم وصول کرلی۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیرقانونی طور پر اپنے… Continue 23reading بی آئی ایس پی کی رقم وصول کرنیوالے 90 سرکاری افسران سے ایک کروڑ سے زائد وصول،گریڈ 17کے ملازمین میاں بیوی کے خلاف مقدمہ بھی درج