بی آر ٹی منصوبہ، انٹرویوز کا پہلا مرحلہ مکمل، ممکنہ طور پر آغاز کب ہو رہا ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی
پشاور(آن لائن) بی آر ٹی منصوبے شروع کرنے کے حوالے سے بھرتیوں کے لئے انٹرویوز کاپہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے چودہ اگست سے ممکنہ طور پر بی آر ٹی منصوبے کے شروع ہونے کے پیش نظر مقامی شادی ہال میں انٹرویوز کئے گئے 200سے زائد آسامیوں کے لئے تین ہزار سے زائد اعلیٰ تعلیم… Continue 23reading بی آر ٹی منصوبہ، انٹرویوز کا پہلا مرحلہ مکمل، ممکنہ طور پر آغاز کب ہو رہا ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی