سرکاری اداروں میں 50 ہزار خالی اسامیوں پر بھرتیاں شروع
سکھر (اے پی پی)سندھ کے سرکاری اداروں میں 50 ہزار خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے تحریری ٹیسٹ شروع ہو گئے، جو 21جنوری تک جاری رہیں گے۔ سندھ میں گریڈ 5 سے گریڈ 15 تک کی سرکاری نوکری کے لئے تحریری ٹیسٹ کے لئے 9 مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ سکھر کی آئی بی… Continue 23reading سرکاری اداروں میں 50 ہزار خالی اسامیوں پر بھرتیاں شروع