بھارتی عوام ارجیت سنگھ سے زیادہ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے دیوانے
ممبئی(این این آئی) معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی سْریلی آوازسے پاکستانیوں کو تو دیوانہ بنایا ہواہے تاہم ان کے چاہنے والے بھارت میں بھی کم نہیں ہیں جو آج بھی بھارتی گلوکاروں کے مقابلے عاطف اسلم کو سننا چاہتے ہیں۔پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث بھارتی حکومت نے پاکستانی فنکاروں پر تو پابندی… Continue 23reading بھارتی عوام ارجیت سنگھ سے زیادہ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے دیوانے