پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

بُدھا

datetime 18  اگست‬‮  2017

بُدھا

ہم جو سوچتے ہیںہم وہ ہی بنتے ہیں اگر تم امیر بننا چاہتے ہو تو اپنی فرصت کو ضائع مت کرو کسی شے کے حصول کی خواہش کرنا اور اس کیلئے محنت اور سختی اٹھانے کیلئے تیار نہ ہونا کمزوری اور سستی کی نشانی ہے کسی چیز کو بنانے میں جو وقت صرف ہوتا ہے… Continue 23reading بُدھا

بُدھا

datetime 17  اگست‬‮  2017

بُدھا

جیسے موم بتی آگ کے بغیر نہیں جل سکتی اسی طرح ایک انسان روحانی زندگی کے بغیر نہیں جی سکتا ۔بھوکوں اور محتاجوں کی خدمت سے زیادہ کون سا سودا اچھا ہے؟ اس کا نفع اگلی زندگی میں ملتا ہے ۔ نادان لوگ دولت کے لئے دل کا چین گنوا دیتے ہیں جبکہ عقلمند دل… Continue 23reading بُدھا

بدھا

datetime 28  جولائی  2017

بدھا

تمام مخلوق پرمہربان ہونا ہی سچا مذہب ہے اچھا سوچئے اور اچھا بولئے کیونکہ بدگمانی اور بدگفتاری دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو عیب میں بدل دیتے ہیں۔۔۔۔ایک دانا کا بہترین قولایک دانا سے کسی نے پوچھا’’ہم ایسا کیا کریں کہ سب کی نظروں میں اچھے بن جائیں؟ دانا نے جواب… Continue 23reading بدھا

بُدھا

datetime 27  جولائی  2017

بُدھا

ہم جو سوچتے ہیں وہی بنتے ہیں جو یہ سوچ کر لڑے کہ میں ہار جاؤں گاتو وہ ضرور ہار جائے گا۔زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔اگر غرور کوئی علم ہوتا تو اسکے سندیافتہ بہت ہوتے ۔کوئی بھی قوم قبیلے یا برادری اچھی یا بری نہیں ہوتی‘ ہر انسان… Continue 23reading بُدھا