کراچی میں آسمان سے آہنی اور بھاری چیزیں گرنے کا واقعہ یہ چیزیں دراصل کہاں سے آئی تھیں ؟ پراسرارمعمہ حل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ شب کراچی کے علاقے شیر شاہ کے قریب آسمان سے کچھ بھاری چیزیں گرنے سے شہریوں میں خوف وہراس پیدا ہو گیاتھا تاہم اب یہ معمہ حل ہو گیا ، لوہے کے یہ ٹکڑے قریبی فیکٹری کابوائلر پھٹنے سے آئے تھے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی ، سائٹ… Continue 23reading کراچی میں آسمان سے آہنی اور بھاری چیزیں گرنے کا واقعہ یہ چیزیں دراصل کہاں سے آئی تھیں ؟ پراسرارمعمہ حل