بلین ٹری سونامی منصوبے میں کروڑوں کی بے قاعدگیاں، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلین ٹری سونامی منصوبے میں بے قاعدگیوں کا انکشاف، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 2016-17ء کی رپورٹ کے مطابق بلین ٹری سونامی اور محکمہ جنگلا ت میں 47 کروڑسے زائد کی بے قاعدگیاں ہوئی ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق چترال میں 267 ہیکٹر پر لاکھوں پودوں میں سے صرف چند موجود تھے۔… Continue 23reading بلین ٹری سونامی منصوبے میں کروڑوں کی بے قاعدگیاں، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف