برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت مزید 3روپے اضافے سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 154روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 115روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت مزید 3روپے اضافے سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 154روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 115روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 244روپے، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے 168روپے فی کلو رہی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے ایک سو نو روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 241روپے، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت 166روپے فی کلو پر مستحکم رہی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے 108روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے287روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے 198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 100روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے 291روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے کمی سے 201روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 100روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 254روپے ، زندہ برائلر مرغی 175روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 93روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 226روپے، زندہ برائلر مرغی 156روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( این این آئی)رسد بڑھنے کے بعد برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کارجحان برقرار ہے ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے 132روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے 160روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 244روپے، زندہ برائلر مرغی168روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 96روپے فی درجن رہی۔