ایک اور اقتصادی راہداری،چین کا بھارت کے ساتھ بھی بڑا منصوبہ سامنے آگیا
نئی دہلی (آ ئی این پی ) چینی ماہرین نے نئی دہلی میں منعقدہ چین ،نیپال اور بھارت تینوں ممالک کے اسکالرز کے سیمینار میں کہا کہ تینوں ممالک کی اقتصادی و ثقافتی راہداری قائم کی جائے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق ماہرین نے زور دیا کہ جنوبی ایشیائی علاقے کے باہمی رابطوں اور… Continue 23reading ایک اور اقتصادی راہداری،چین کا بھارت کے ساتھ بھی بڑا منصوبہ سامنے آگیا