پی ڈی ایم، اپوزیشن جماعتوں کا فیصلے سے منحرف ہونے کا خدشہ، انتہائی اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کو تحریری طور پر بھی محفوظ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کو تحریری طور پر… Continue 23reading پی ڈی ایم، اپوزیشن جماعتوں کا فیصلے سے منحرف ہونے کا خدشہ، انتہائی اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ