اوباش نوجوانوں نے ترکی میں پاکستانیوں کے سرشرم سے جھکا دیے، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اوباش نوجوانوں نے ترکی میں پاکستانیوں کے سرشرم سے جھکا دیے،بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ترکش خواتین اور بچوں کی ویڈیوز بنا کر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنے کے واقعات کی وجہ سے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے اور اوباش نوجوانوں کی اس حرکت کی وجہ سے… Continue 23reading اوباش نوجوانوں نے ترکی میں پاکستانیوں کے سرشرم سے جھکا دیے، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں