پاکستان اور بھارت کے سابق سربراہان امن معاہدے پر دستخط کے نزدیک تھے، سابق بھارتی سفیر کی کتاب میں تہلکہ خیز انکشافات
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی صحافی کرن تھاپر نے سابق بھارتی سفیر کی کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے سابق سربراہان اقتدار سے محروم ہونے سے قبل دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سابق سفیر ستیندر لامبا… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے سابق سربراہان امن معاہدے پر دستخط کے نزدیک تھے، سابق بھارتی سفیر کی کتاب میں تہلکہ خیز انکشافات