پاکستان کو د دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرنا ہوگا، بھارت اور امریکا کا اتفاق
نئی دہلی (آئی این پی ) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ بھارت امریکا کا قدرتی دوست ہے، اس کی خطے میں بطور لیڈر حمایت کرتے ہیں،بھارتی فوج کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا جائے گا۔امریکی وزیر خارجہ دورہ بھارت پر نئی دلی پہنچے جہاں انہوں نے بھارتی ہم منصب سشما سوراج… Continue 23reading پاکستان کو د دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرنا ہوگا، بھارت اور امریکا کا اتفاق