طالبان لوگوں کو گھر وں میں گھس کر ماررہے ہیں،اس پر کیا کہیں گے؟ افغان خاتون صحافی کے سوال پر وزیر اعظم نے دو ٹوک جواب دیدیا
اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان سے ہمارا کوئی سروکار نہیں اور افغانستان میں کسی ایک گروہ کی اجارہ داری پر خانہ جنگی ہو سکتی ہے۔ 5 اگست کے اقدام واپس لینے تک بھارت سے بات چیت ممکن نہیں ،بھارت امن نہیں چاہتا کیونکہ وہ آر ایس ایس… Continue 23reading طالبان لوگوں کو گھر وں میں گھس کر ماررہے ہیں،اس پر کیا کہیں گے؟ افغان خاتون صحافی کے سوال پر وزیر اعظم نے دو ٹوک جواب دیدیا