اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،آٹا،چینی،دودھ ،دہی، کولڈ ڈرنگس اور بسکٹ مزید مہنگے ہوگئے
اسلام آباد ( آن لائن)اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،پندرہ کلو آٹے کا تھیلا اوپن مارکیٹ میں 16 سو سے 18 سو روپے مہنگا ہوگیا،چینی فی کلو 90 روپے سے 100 روپے تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چکی آٹا مالکان نے آٹا 120 روپے فی کلو سے 130 روپے کردیا،بسکٹوں میں 10… Continue 23reading اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،آٹا،چینی،دودھ ،دہی، کولڈ ڈرنگس اور بسکٹ مزید مہنگے ہوگئے