اسرائیل کے ساتھ تعلقات غداری اور خیانت عالمی علما اتحاد کا زندہ ضمیر مسلمانوں کے نام اہم پیغام جاری
استنبول(این این آئی)بین الاقوامی علما اتحاد کے سیکرٹری جنرل اورممتاز عالم دین علی محی الدین القرہ داغی نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنا بین الاقوامی معیارت، قومی، انسانی اور دینی اصولوں کے اعتبار سے غداری اور بہت بڑی خیانت ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ تعلقات غداری اور خیانت عالمی علما اتحاد کا زندہ ضمیر مسلمانوں کے نام اہم پیغام جاری