وزیر ہو ں تو ایسے! اہم ملک کے 2 وزرا ء نے اس لئے استعفیٰ دیدیا کیونکہ۔۔۔!!! حقیقت جان کر آپ بھی ان کے فیصلے کو سراہیں گے
عمان(این این آئی)اردن کی وزیر سیاحت لینا عنب اور وزیر تعلیم عزمی محمود محافظہ نے بحیرہ مردار ( البحر المیت) کی وادی میں اسکول کے بچوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر سیاحت لینا عنب نے اپنے سرکاری ٹویٹر صفحے پر اپنے استعفے… Continue 23reading وزیر ہو ں تو ایسے! اہم ملک کے 2 وزرا ء نے اس لئے استعفیٰ دیدیا کیونکہ۔۔۔!!! حقیقت جان کر آپ بھی ان کے فیصلے کو سراہیں گے