’’25جولائی کو شیر کے نشان پر ٹھپہ لگائیں‘‘ عمران خان کی اہلیہ کے رشتے دار نے عوام سے اپیل کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 145 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں احمد رضا مانیکا نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو پاکپتن کی فلاح کیلئے شیر کے نشان پر مہر لگائیں، انشاء اللہ کامیاب ہوکر شہر کے باسیوں کی خدمت کروں گا، عوام کی آواز لے کر اسمبلی میں جائوں گا،میں حلقہ کی… Continue 23reading ’’25جولائی کو شیر کے نشان پر ٹھپہ لگائیں‘‘ عمران خان کی اہلیہ کے رشتے دار نے عوام سے اپیل کردی