بجلی کے بلوں کا ٹیرف گھریلو سے تبدیل کرکے کمرشل کرنے کا تنازعہ،آل پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن نے احتجاجاً سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا
راولپنڈی(آن لائن)آل پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویڑن نے نجی تعلیمی اداروں کی کیٹگری تبدیل کرکے انھیں کمرشل کادرجہ دینے اور لاکھوں روپے بقایاجات کی مد میں بل بھجوانے کے خلاف احتجاجی طور پر سینکڑوں سکول بند کرنے کا اعلان کردیااس ضمن میں گزشتہ روز ڈویڑنل صدر ابرار احمد خان کی زیر صدارت… Continue 23reading بجلی کے بلوں کا ٹیرف گھریلو سے تبدیل کرکے کمرشل کرنے کا تنازعہ،آل پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن نے احتجاجاً سکولوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا