اب تک آرمی چیفس کی تعیناتی میں سنیارٹی کا کس حد تک خیال رکھا گیا؟ جانئے اس رپورٹ میں
اسلام آباد: وزیراعظم نے اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سنیارٹی میں چوتھے نمبر پر موجود جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف مقرر کیا۔آرمی چیف کے لیے سینئر ترین جنرل کا انتخاب لازمی نہیں۔ بری افواج کے سربراہ کا تقرر مکمل طور پر وزیراعظم کی صوابدید ہے۔ذوالفقار علی بھٹو نے جنرل گل حسن کو… Continue 23reading اب تک آرمی چیفس کی تعیناتی میں سنیارٹی کا کس حد تک خیال رکھا گیا؟ جانئے اس رپورٹ میں