عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، بجلی سستے ہونے کا خواب ادھورا رہ گیا، آئی پی پیز معاہدے سے مکر گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے بعد سنگین اختلافات پیدا ہو گئے ہیں، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آپس میں بداعتمادی کی وجہ سے آئی پی پیز کے دو بڑے گروہوں اور… Continue 23reading عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، بجلی سستے ہونے کا خواب ادھورا رہ گیا، آئی پی پیز معاہدے سے مکر گئیں