ایران اور سعودی عرب میں فاصلے کم کرنے کو تیار ہیں،خواجہ آصف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب میں فاصلے کم کرنے کو تیار ہیں۔ایک قومی اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے وزیردفاغ خواجہ محمد آصف نے کہاکہ ایران، سعودی عرب مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف عالمی سطح… Continue 23reading ایران اور سعودی عرب میں فاصلے کم کرنے کو تیار ہیں،خواجہ آصف