اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

شہری نے ڈاکو کو تھپڑ جڑ دیا، حواس باختہ ملزم سے گولی چل گئی،ویڈیو وائرل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی، ملزم نے شہری کو طمانچہ مارا تو نوجوان نے بھی اسے جوابی تھپڑ جڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 18 میں 3 مسلح ملزم موٹرسائیکل پر گھر کے باہر 3 شہریوں کو لوٹنے پہنچے، ڈاکوئوں کو دیکھ کر ایک نوجوان گھر کے اندر بھاگ گیا۔ڈاکوئوں نے دو شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹا۔جس کی

ویڈیومنظرعام پر آگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ واردات کے دوران ڈاکو شہری کو مارتا ہے تو پلٹ کر شہری بھی تھپڑ لگا دیتا ہے۔ملزمان فرار ہونے لگے تو ایک ڈاکو سے غلطی سے گولی بھی چل گئی۔خیال رہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں دن بہ دن اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز لائنز ایریا میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹ لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…