نجی چینل کو عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے، ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا فیصلے کے خلاف سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کی اپیل کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے غلط خبر نشر کرنے پر نجی چینل کو سینئر صحافی عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم دے دیا۔14صفحات پر مبنی فیصلہ جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریر کیا ہے جس میں… Continue 23reading نجی چینل کو عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے، ہرجانہ ادا کرنے کا حکم