ریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن جج مکان کی چھت سے گر کر جاں بحق
لاہور( این این آئی)ویلنشیا ء ٹائون میں مکان کی چھت سے گر کر ریٹائرڈ ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج مسعود عمر خان جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے ریٹائرڈ ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج مسعود عمر خان کی عمر 75 سال تھی، وہ اپنے گھر کی چھت پر چل رہے تھے جب اچانک دوسرے… Continue 23reading ریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن جج مکان کی چھت سے گر کر جاں بحق