صدارتی انتخاب،الیکشن کمیشن کا امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی صدارتی امیدوار ہیں۔حکومتی اتحاد کے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری ہیں جبکہ محمود خان اچکزئی سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ… Continue 23reading صدارتی انتخاب،الیکشن کمیشن کا امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری