ایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی خبروں کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کا باضابطہ ردعمل، بڑا اعلان کردیاگیا
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پرایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی افواہوں کی تردیدکردی ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہاہے کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایکس چینج کمپنیاں ختم کرنیاور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا… Continue 23reading ایکس چینج کمپنیاں ختم کرنے اور ڈالرصرف بینکوں سے ملنے کی خبروں کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کا باضابطہ ردعمل، بڑا اعلان کردیاگیا











































