لیگی ارکان کو توڑنے کے لئے خزانے کے منہ کھول دیئے گئے،وزیراعظم ہاؤس میں کیا ہورہاہے؟ رانا ثناء اللہ نے سنگین دعویٰ کردیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی ملاقات کے حوالے سے حکومتی دعوؤں کو جھوٹا پراپیگنڈہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ لیگی ا رکان اسمبلی متحد اورنوازشریف کی قیادت پر غیر متزلزل یقین رکھتے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم… Continue 23reading لیگی ارکان کو توڑنے کے لئے خزانے کے منہ کھول دیئے گئے،وزیراعظم ہاؤس میں کیا ہورہاہے؟ رانا ثناء اللہ نے سنگین دعویٰ کردیا











































