پاکستانی خواتین کوچھوٹے کاروبار کے لئے آسان شرائط پر قرضے،زبردست خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد( آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزید ڈھائی کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا، قرضے کا مقصد پاکستانی خواتین کے چھوٹے کاروبار کے لئے سرمائے کی فراہمی ممکن بنانا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر کی قرض کی منظوری دے دی گئی، بینک… Continue 23reading پاکستانی خواتین کوچھوٹے کاروبار کے لئے آسان شرائط پر قرضے،زبردست خوشخبری سنادی گئی