جج اینڈ جیوری نہ بنیں،اداروں پر انگلی اٹھانا بند کریں، مریم اورنگزیب کو کھری کھری سنا دی گئیں
لاہور(این این آئی) ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ پر منشیات کے مبینہ کاروبار کے سنگین الزامات ہیں،عدلیہ آزاد اور ادارے خود مختار ہیں، مریم اورنگزیب عدلیہ پر بیانات داغ کر اداروں پر انگلی اٹھانا بند کریں۔اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ عدالتوں میں دوران… Continue 23reading جج اینڈ جیوری نہ بنیں،اداروں پر انگلی اٹھانا بند کریں، مریم اورنگزیب کو کھری کھری سنا دی گئیں