آزاد کشمیر میں زلزلہ سے تباہی،و زیر اعظم فاروق حیدر نے ہنگامی قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر میں آنے والے شدید زلزلے کے باعث وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اپنا دورہ لاہورمختصر کرکے واپس روانہ ہوگئے،نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر، اسلام آباد اور پنجاب میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد لاہور میں موجود راجہ فاروق حیدر اپنا دورہ مختصر کرکے واپس میر پور روانہ… Continue 23reading آزاد کشمیر میں زلزلہ سے تباہی،و زیر اعظم فاروق حیدر نے ہنگامی قدم اٹھا لیا