پٹرول پر فی لٹر 38، ڈیزل پر 40روپے ٹیکس، پی ٹی آئی حکومت عوام کی جیبوں سے کیسے پیسے نکلوانے لگی؟ پڑھیے تفصیلات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں یکم اکتوبر2019 سے اضافہ کردیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی کے طور پر ڈیزل پر 40روپے اور پٹرول پر 38روپے لے رہی ہے۔یکم اکتوبر 2019 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے لیے حکومت… Continue 23reading پٹرول پر فی لٹر 38، ڈیزل پر 40روپے ٹیکس، پی ٹی آئی حکومت عوام کی جیبوں سے کیسے پیسے نکلوانے لگی؟ پڑھیے تفصیلات