فریال تالپور کےاثاثے ، زیر گردش خبروں پر پی پی رہنما بھی خاموش نہ رہیں ،وکیل نے متعلقہ چینل کیخلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے وکیل ضیاالحسن لنجار ایڈووکیٹ نے رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کے اثاثوں کے متعلق رپورٹ کو مسترد کر دیا۔ ضیاء الحق لنجار ایڈووکیٹ نے کہاکہ فریال تالپور کے تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ قمبر شہداد کوٹ ضلع میں فریال تالپور کے… Continue 23reading فریال تالپور کےاثاثے ، زیر گردش خبروں پر پی پی رہنما بھی خاموش نہ رہیں ،وکیل نے متعلقہ چینل کیخلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا