سادہ لباس اہلکار سر پر ،وکلاء سے بات کرنے کی اجازت نہیں ،آج بھی گاڑی میں بند کردیا گیا، سعد رفیق نےعدالت میں اپنا دکھڑا سنا دیا
لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے انہیں وین میں بند کر کے رکھا اور وکلاء سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی ۔جمعرات کے روز پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد رفیق کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ خواجہ سعد… Continue 23reading سادہ لباس اہلکار سر پر ،وکلاء سے بات کرنے کی اجازت نہیں ،آج بھی گاڑی میں بند کردیا گیا، سعد رفیق نےعدالت میں اپنا دکھڑا سنا دیا