مجھے بھی طبی بنیادوں پررہا کیا جائے ،آصف علی زرداری نے درخواست ضمانت دائرکردی
اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدرآصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی۔ درخواست میں نیب اوراحتساب عدالت نمبردوکوفریق بنایا گیا ہے۔ آصف علی زرداری… Continue 23reading مجھے بھی طبی بنیادوں پررہا کیا جائے ،آصف علی زرداری نے درخواست ضمانت دائرکردی