ہمارے مخالفین سیاست میں مال اور جائیدادیں بنانے کیلئے آئے ،عمران خان نے کھری کھری سنا دیں
لاہور( این این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے مخالفین سیاست میں مال اور جائیدادیں بنانے کیلئے آئے وہ سماجی بہبود کا کام نہیں کرسکتے ۔ان خیالات کا اظہارا نہوں نے گور نر ہائوس میں انصاف ٹائیگرز فورس کے حوالے سے منعقدہ تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔وزیر اعظم… Continue 23reading ہمارے مخالفین سیاست میں مال اور جائیدادیں بنانے کیلئے آئے ،عمران خان نے کھری کھری سنا دیں

































