نبی پاکؐ نے امن، تحمل، برداشت، بھائی چارے اور اتحاد کا پیغام دیا، مسائل کا حل اسوہ حسنہؐ پر عمل پیرا ہونے میں ہے:عثمان بزدار
لاہور (پی آر)ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ کا چوتھا روز، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج الحمرا آرٹس کونسل میں کیلی گرافک نمائش ”معجزہ فن“ کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اسلامی خطاطی کے فن پارے دیکھے۔ اس موقع پر الحمرا ہال 3 کے باہر محفل سماع کا بھی انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان… Continue 23reading نبی پاکؐ نے امن، تحمل، برداشت، بھائی چارے اور اتحاد کا پیغام دیا، مسائل کا حل اسوہ حسنہؐ پر عمل پیرا ہونے میں ہے:عثمان بزدار


































