بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کشمیر ، فلسطین پر دو ٹوک موقف پیش ،وزیر اعظم کے بہترین خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے ،عاصم سلیم باجوہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے جامع خطاب کیا ہے جس پر ہر پاکستانی کو فخر ہے ۔اپنے ایک بیان میں چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے

حقیقی معنوں میں پاکستان کی ترجمانی کی،کشمیر، فلسطین اور علاقائی امن پر دوٹوک موقف پیش کیا، وزیراعظم نے عوام کو غربت سے نکالنے کا عہد کیا،وزیراعظم نے کسی بھی مہم جوئی کی صورت بھارت کو سنگین نتائج کا انتباہ کیا ہے،وزیراعظم کی تقریر میں سراہنے کیلئے بہت کچھ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…